{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 61 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ، سورۃ النور تا سورۃ العنکبوت","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/e6b9353f\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":7045,"description":"خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 61:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورۃ النور تا سورۃ العنکبوتخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 4؍ رمضان المبارک 1446ھ / 5؍ مارچ 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔✔️ قصۂ برأتِ حضرت عائشہؓ کے موقع پر ’’وَلَا یَأْتَلِ أُولُو الْفَضْلِ مِنْکُمْ وَالسَّعَۃِ‘‘ الآیۃ کے نزول کا واقعہ✔️ ’’أُولُو الْفَضْلِ وَالسَّعَۃِ‘‘ میں حضرت ابوبکرؓ پر واضح تعریض✔️ آیت میں نہی کا قانون عمومی نہیں‘ بلکہ محسنین کے ساتھ خاص✔️ ’’أُولَٰئِکَ مُبَرَّءُوْنَ مِمَّا یَقُولُونَ‘‘ کا مصداق✔️ ’’وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِینَ آَمَنُوا مِنْکُمْ‘‘ الآیۃ میں خلفائے راشدینؓ کی خلافت کی طرف اشارہ✔️ ’’إِلاَّ الَّذِینَ تابُوا مِنْ بَعْدِ ذالِکَ وَ أَصْلَحُوا‘‘ الآیۃ میں توبہ کا قانون اور قبولِ توبہ کا طریقہ✔️ حدِ قذف کے باب میں آثارِعمرؓ✔️ مکاتبت کے معاملے میں حضرت عمرؓ کے دو واقعات✔️ رئیس المنافقین کی بداَخلاقی کے واقعے میں ’’وَلاَ تُکْرِہُوا فَتَیَاتِکُمْ عَلَی الْبِغَائِ‘‘ کا نزول✔️ حضور ﷺ کا زیتون کے پھل اور تیل کو بطورِ سالن استعمال کرنے کی تاکید✔️ ’’وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِینَ آَمَنُوا مِنْکُمْ‘‘ الآیۃ کی تشریح میں تفصیلی روایت، نیز اَمن کی تعریف✔️ تفسیر آیات سورۃ الفرقان میں کافروں کے رویے اور عباد الرحمن کی صفات کا ذکر✔️ سورۃ الفرقان کی آیت سے متعلق اختلافِ قرأت کاواقعہ✔️ سورۃ الشعراء میں سات انبیا علیہم السلام کے قصص، قرآن کی حقانیت اور مُنزَّل مِن اللّٰہ ہونے کی دو دلیلیں✔️ ’’خفضِ جناح‘‘ کے حکم سے سبّاق مؤمنین اور مہاجرین اوّلین کی فضلیت پر تعریض✔️ قوم کی ترقی میں تاریخی واقعات اور قومی وقار کی اہمیت، نیز حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عائشہؓ عربوں کی تاریخ کے ماہر✔️ سورۃ النمل، سورۃ القصص اور سورۃ العنکبوت کی آیات کی تفسیر✔️ شاہ ولی اللہؒ کی اصطلاح: ’’فاتح‘‘ اور ’’خاتم‘‘ کا ماخذ اور تفہیماتِ الہیہ میں تفصیلی بحثبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}