{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 79 | شریعت، طریقت اور سیاست میں خلفائے نبیؐ کی اہم خصوصیات کا تحقیقی مطالعہ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/eb96794d\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5728,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 79:\nفصل ہفتم: خلافتِ راشدہ کی حقانیت کے عقلی دلائل\nنکتۂ پنجم کی تکمیل:\nشریعت، طریقت اور سیاست میں\nخلفائے نبی ﷺ کی اہم خصوصیات کا تحقیقی مطالعہ\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 25؍ رمضان المبارک 1446ھ / 26؍ مارچ 2025ء\nبوقت: ڈھائی بجے دوپہر\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ فصلِ ہفتم کے سابقہ دروس سے ربط اور جامع خلاصہ\n✔️ تشبہ بالنبیؐ کا معنی؛ نبیؐ اورغیر نبیؐ کے اوصاف وملکات میں فرق کی توضیح\n✔️ نبیؐ کا خلیفہ اوصافِ پیغمبرؐ میں کچھ درجہ کم ہوتا ہے، نیز نبی معصوم اور خلیفہ محفوظ ہوتا ہے\n✔️ اُمورِ سیاست و حکومت میں کار فرما دواعی\n✔️ نبی اکرمﷺ اور آپؐ کے خلفاؓ کے اقدامات کے پیچھے داعیۂ اِلٰہیہ کارفرما\n✔️ اللہ تعالیٰ کائناتِ کون ومکان کے سیاست دان\n✔️ ہر دور کے داعیۂ اِلٰہیہ اور شان کے مطابق دینی و سیاسی جدوجہد کا تاریخی جائزہ؛ حضور ﷺ سے ولی اللّٰہی جماعت کا تاریخی تسلسل\n✔️ سیاست وحکومت میں خلیفۂ خاص کی سات اہم خصوصیات:\n1۔  پہلی خصوصیت: ہوش مندی اور فرد شناسی\n2۔  دوسری خصوصیت: درست رائے کے مطابق صحیح فیصلہ سازی کا ملکہ\n✔️ فیصلہ سازی میں سستی و کاہلی اور عجلت پسندی کے نتائج اور ابوجعفر منصور عباسی کا واقعہ\n✔️ اہم امور کے وقت بروقت سیاسی فیصلوں کے لیے فراستِ المعیہ (انتہا درجے کی ذہانت) کی ضرورت واہمیت\n✔️ خلافت میں فراستِ المعیہ پیدا کرنے کے لیے اہم ترین چیز صحبت ہے\n3۔  تیسری خصوصیت: بخت و نصیبہ بہت اونچا ہو، فردوسی کے قصے سے وضاحت\n✔️ بخت کی تشریح، اونچے درجے کے بخت کے حامل حکمران\n✔️ بخت معلوم کرنے کا طریقہ اور اس کا صحیح وقت\n✔️ نجومیوں کا بخت معلوم کرنے کا طریقہ درست نہیں ہے\n4۔  چوتھی خصوصیت؛ شجاعت، نیز بہادری کے غیر متوازن رویے\n5۔  پانچویں خصوصیت: حلم و بردباری\n6۔  چھٹی خصوصیت: حکمت و دانائی، نیز غفلت اور منتشر طبیعت‘ حکمت کی متحمل نہیں ہوتی\n7۔  ساتویں خصوصیت: عدالت\n✔️ حبریت (علمی رسوخ) سے متعلق خلیفہ کی خصوصیات: 1۔ کتاب و سنت کا عالم ہو،2۔ اہلِ فہم ہو، 3۔ حکم کی حکمت و مصلحت جاننے والا ہو، 4۔ فقہ اور قانونی نظام کا عالم اور مجتہد منتسب ہو، 5۔ تعلیم وتربیت کا نظم ونسق بنانے والا ہو، 6۔ علومِ نبوت میں تحریفات کا دروازہ بند...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}