{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 26 | مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ کی روشنی میں دس بنیادی اُمور","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/eba92896\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6923,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 26:\nخلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛\nمسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ\nکی روشنی میں دس بنیادی اُمور\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 6؍ رمضان المبارک 1445ھ / 17؍ مارچ 2024ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n▪️ حکومت سازی کی شرائط اور حقوق و اُصول: مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ کی روشنی میں\n▪️ عدمِ تشدد کے اصول پر نظامِ باطل کے خاتمے کا بہترین طریقہ: عدمِ تعاون اور ترکِ موالات\n▪️ ملکی خزانے کی حفاظت کی نگرانی اور مالی احتساب کا نظام\n▪️ حقوقِ انسانیت اور حکمران کی اہم ذمہ داری: معاشی خوش حالی اور امن کا قیام\n▪️ گورنر مقرر کرنے کے تین اہم اُمور\n▪️ حکمرانوں کا بلا وجہ جبر، سختی اور ظلم کا ماحول بنانا جائز نہیں\n▪️ خلافت و حکمرانی کا بنیادی قاعدہ اور چھ صحابہ کی مجلسِ شوریٰ\n▪️ اچھے اور بُرے حکمرانوں کی خصوصیات\n▪️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی اَفضلیت اور خلافت کی مسابقت کے دلائل بہ زبانِ حضرت عمرؓ\n▪️ حضرت ابوبکرؓ کے خلیفہ بننے کی مجلسِ مشاورت کی روداد: حضرت عمر ؓکی زبانی\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}