{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 62 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۃ الروم تا سورۃ الاحزاب","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/ec1f88c6\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":7582,"description":"خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 62فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورۃ الروم تا سورۃ الاحزابخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 5؍ رمضان المبارک 1446ھ / 6؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔✔️ سورۃُ الروم کے نزول کے پسِ منظر میں مؤمنین مہاجرین کی فضیلیت اور عالمی منظر نامے کے تناظر میں حضرت سندھیؒ کا مؤقف✔️ ’’غلبت‘‘ اور ’’سیغلبون‘‘ میں اختلافِ قرأت، تفسیری فرق اور ان سے متعلقہ روایات✔️ آیت سے خلافتِ خاصہ پر تعریض کے حوالے سے شاہ صاحبؒ کا استدلال، نیز روایتِ حفص کے تناظر میں حضرت سندھیؒ کی اہم تشریح✔️ ’’یَوْمَئِذ یَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ‘‘ میں فرحت سے مراد فتحِ بیت المقدس ہے نہ کہ فتحِ بدر، تاریخی ترتیب سے مولانا سندھیؒ کی وضاحت✔️ حضرت عمرؓ کے استفسار پر حضرت علیؓ کی ’’سبحان اللہ‘‘ کی لاجواب تشریح✔️ حضرت مولانا عبداللہ لدھیانویؒ کے سوال پر حضرت مولانا شاہ عبدالقادر رائے پوریؒ نے فرمایا کہ: ’’’حیرانی ہی وصول الی اللہ ہے‘‘✔️ آیات سورۂ لقمان میں مراتبِ سُعداء و اَشقِیاء کا بیان، نیز مہاجرین اوّلین کی فضیلت کی طرف اشارہ✔️ آیات سورۂ الم السجدۃ میں کتابِ اوّل سے مراد ’’تورات‘‘ اور کتابِ ثانی سے ’’قرآن‘‘ مراد ہے✔️ آیت میں علم البدیع کی اصطلاح‘ ’’صنعتِ استخدام‘‘ کا استعمال، نیز آیات کے سیاق وسباق میں مؤمنین مہاجرین کی عظمت وخلافت پر تعریض✔️ آیات سورۂ الاحزاب کا غزوۂ احزاب کے موقع پر نزول؛ وعدۂ الٰہی کا پورا ہونا اور مؤمنین کی خوشی کی انتہا✔️ خندق کھودنے کے موقع پر حضور ﷺ کی تین ضربین اور بین الاقوامی غلبے و فتوحات کی بشارتیں، نیز منافقین کے مرض کی نشان دہی✔️ حضور ﷺ سے ازواجِ مطہرات کا خرچہ بڑھانے کا مطالبہ اور آیات کا نزول✔️ حضور ﷺ کا حضرت اُمِ ہانیؓ کو پیغامِ نکاح سے متعلق روایات اور قرآنی قانون✔️ آیتِ حجاب کے نزول سے متعلق روایات، نیز نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام سے متعلقہ مرویات✔️ روایات کی روشنی میں ’’الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنٰتِ‘‘ الآیۃ کے مصداق‘ حضرت عمر فاروقؓ نہیں تھے، بلکہ آپؓ مُعلِّم و مُؤدِّب تھےبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}