{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"قصۂ نوح علیہ السلام کے تناظر میں انبیا علیہم السلام کی جامع دعوتِ دین اور محنت کشوں کی توہین پر مبنی سرکش مقتدرہ کے ردِعمل اور اس کے نتائج کا جائزہ | 2024-11-22","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/ee26914e\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5529,"description":"قصۂ نوح علیہ السلام کے تناظر میں انبیا علیہم السلام کی جامع دعوتِ دین اور محنت کشوں کی توہین پر مبنی سرکش مقتدرہ کے ردِعمل اور اس کے نتائج کا جائزہ\nخُطبۂ جمعۃ المبارک حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 19؍ جمادی الاولیٰ 1446ھ / 22؍ نومبر 2024ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی: وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُبِينٌo أَنْ لَا تَعْبُدُوا إِلَّا اللَّهَ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ أَلِيمٍ o فَقَالَ الْمَلَأُ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ قَوْمِهِ مَا نَرَاكَ إِلَّا بَشَرًا مِثْلَنَا وَمَا نَرَاكَ اتَّبَعَكَ إِلَّا الَّذِينَ هُمْ أَرَاذِلُنَا بَادِيَ الرَّأْيِ وَمَا نَرَى لَكُمْ عَلَيْنَا مِنْ فَضْلٍ بَلْ نَظُنُّكُمْ كَاذِبِينَ o (-11 هود: 25 تا 27)\nترجمہ: ”اور ہم نے نوح (علیه السلام) کو اس کی قوم کی طرف بھیجا، بے شک میں تمہیں صاف ڈرانے والا ہوں،  کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو! بے شک میں تم پر دردناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔ پھر اس کی قوم کے جو کافر سردار تھے، وہ بولے: ہمیں تو تم ہم جیسے ہی ایک آدمی نظر آتے ہو، اور ہمیں تو تمہارے پیرو وہی نظر آتے ہیں جو ہم میں سے رذیل ہیں، وہ بھی سرسری نظر سے، اور ہم تم میں اپنے سے کوئی فضیلت بھی نہیں پاتے، بلکہ تمہیں جھوٹا خیال کرتے ہیں“۔\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔👇\n0:00 آغاز \n1:54 انبیا علیہم السلام‘ انسانی اجتماعیت کو درست خطوط پر استوار اور قائم رکھنے کے لیے آتے ہیں\n5:05 گزشتہ جمعتہ المبارک کے خطبے پر طائرانہ نظر اور آج کے خطبے کے ساتھ ربط\n8:41 انبیا علیہم السلام کی ارتفاقات اور اقترابات کے حوالے سے درجہ بدرجہ جدوجہد\n9:58 مادی ماحول، غذاؤں اور خوراک کے‘ طبیعتوں پر اثرات و نتائج\n14:08 حضرت نوح علیہم السلام کی اِرتفاقات اور اِقترابات کے حوالے سے محنت کے اثرات و نتائج\n16:56 ماحول کی خرابی کے باعث‘ انسانی طبائع کے حیوانی اور مَلَکیّت کے تقاضوں میں عدمِ توازن\n20:56 ظالم با اختیار طبقوں کے اَعمال کے انسانیت کے خلاف جرائم کی ہولناک سزا\n25:14 حضرت ادریس علیہ السلام کے دور کے فنون سے وابستہ طبقوں کے لیے حضرت نوح علیہ السلام کا کردار\n28:02 قرآنی اصطلاح ’’الْمَلَأ‘‘ (سردار) کا معنی و مفہوم اور اس کے کردار کے اثرات و...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}