{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قائدانہ جدوجہد اور آزاد لیڈر شپ کی خصوصیات | 2023-08-11 ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/f48c27fd\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6186,"description":"اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قائدانہ جدوجہد اور\nآزاد لیڈر شپ کی خصوصیات\nخُطبۂ جمعۃ المبارک:\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 23؍ محرم الحرام 1445ھ / 11؍ اگست 2023ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  \nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:\nوَ اِذْ نَادٰى رَبُّكَ مُوْسٰۤى اَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۙ، قَوْمَ فِرْعَوْنَؕ اَلَا یَتَّقُوْنَ۔ (26 – الشُّعَراء: 10-11)\nاردو ترجمہ: \"اور جب پکارا تیرے رب نے موسیٰ کو کہ جا اُس گناہ گار قوم کے پاس،  قومِ فرعون کے پاس، کیا وہ ڈرتے نہیں؟\"\nخطبے کے چند مرکزی نکات\n01:18 دینِ اسلام اپنے نظریات کے حوالے سے تمام شعبوں میں جامع اور معتدل ہے\n07:54  انبیا علیہم السلام کی تعلیمات اور جدوجہد ہر قوم کے لیے نمونہ ہیں\n12:57 انسان کی سمجھ بوجھ کا سانچہ اس کے ماحول سے تیار ہوتا ہے\n16:47 حکمران کی عزت اور اہمیت اس کے کردار کے تناظر میں طے ہوتی ہے\n23:04 غلام قوموں کی آزادی کے لیے تاریخ کے مطالعے کی ناگزیر ضرورت و اہمیت\n26:09 انسان ہمیشہ اپنے ماحول اور اپنے جیسے لوگوں سے سیکھتا ہے\n28:51 قرآن حکیم کی نظر میں ہر دور کی ظالم قوم کی پہچان کا پیمانہ\n35:35 حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مدین سے واپسی اور توکل علی اللہ\n40:02 حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حضرت ہارون علیہ السلام کو ساتھ لے جانے کی حکمت\n47:14 اصل حکمران اپنے منیجروں کو انتخابات کے میدان میں اُتارتے ہیں\n52:50 حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون علیہما السلام‘ فرعون کے دربار میں\n59:12 حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون علیہما السلام کا اپنی قوم کی آزادی کا دوٹوک مطالبہ\n1:03:31 حضرت موسیٰ علیہ السلام کا فرعون کے دربار میں اس سے مکالمہ\n1:11:52  آزاد ریاست کی حقیقی لیڈر شپ کی دو بڑی خصوصیات؛ حکم اور علم\n1:31:01 اگست کے مہینے میں مکمل اور کامل آزادی کی حقیقت معلوم کرنے کی ضرورت و اہمیت\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}