{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"خطاب/ عروج و زوال کے اسباب، اسلامی معاشی نظام اورروایتی بینکاری۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/f491bf79\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3677,"description":"عروج و زوال کے اسباب، اسلامی معاشی نظام اور\nروایتی بینکاری نظام کے نقصانات\nخطاب:\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nمؤرخہ: 21؍ رجب المرجب 1444ھ / 13؍ فروری 2023ء\nبمقام: شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی، خیرپور، سندھ\n۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n0:54 موضوع کا بنیادی دائرۂ کار\n4:39 تکریمِ انسانیت اور اس کے تین لازمی تقاضے\n10:16 اسلامی اکنامکس سسٹم میں تبادلۂ دولت سے متعلق اَساسی رہنمائی اور سود کی ممانعت\n22:25 سونا و چاندی بہ طور آلۂ مبادلہ کے عالمی زر، قرضوں کی معیشت؛ پرافٹ کے ساتھ زر کی استحصالی خرید و فروخت کی ممانعت\n30:11 ایڈم سمتھ کا نظریۂ زر سے استحصالی معیشت کا آغاز، ایسٹ انڈیا کمپنی کی لوٹ کھسوٹ\n36:01 بینک کی اساس پر کیپٹل ازم کا آغاز اور زر کی اساس پر قرضوں کی عالمی معیشت اور بندر بانٹ\n40:38 ڈالر کے عالمی کرنسی بنانے کی حقیقت اور سیاست و معیشت پر کنٹرول\n0:43:14 کاغذی کرنسی کی جبری تجارت، پیڑو ڈالر کی وجہ سے دولت کا ارتکاز اور امریکی ورلڈ بینک کا ملکوں پر تسلط\n 48:53 روایتی بینکنگ سسٹم کی تباہ کاریاں اور استحصالی نوعیت\n 0:52:13 اسلامی بینکاری کے نام پر دھوکہ اور علما کی حیلہ بازی\n58:40 عصرِ حاضر میں دینِ اسلام کے انسانیت دوست معاشی نظام پر مکالمے کی ناگزیریت\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}