{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"تقریبِ تکمیل صحیح بخاری/ درس صحیح بخاری (آخری حدیث) / شیخ الحدیث مفتی عبدالخالق آزاد","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/f557f9f2\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3612,"description":"اسلام کے عملی نظام کی توضیح و تشریح پر مبنی صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’الجامع الصّحیح‘‘ کی تکمیل کی تقریب میں\n*درسِ صحیح بخاری شریف*\n*(آخری حدیث)*\n*مدرس:*\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n*بتاریخ:* 13؍ رجب المرجب 1444ھ / 5؍ فروری 2023ء\n*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇\n1:00 کلام اللہ قرآن حکیم انسانیت کے نام اللہ کے فرامینِ شاہی ہیں\n3:01 قرآنی دستور کی عملی تشریح حدیث النبی ﷺ ہے\n4:15 انسانی معاشرے کی تشکیل کے دو بنیادی ماخذ (قرآن و حدیث) کی حفاظت کرنے والے نامور خلفا\n6:19 صحیح بخاری کا بنیادی خاکہ و خلاصہ\n10:49 بخاری شریف چار بنیادی اُمورپر مشتمل ہے\n12:16 دین کے بنیادی اُمور کا مرکز و منبع توحید ہے\n13:44 بخاری کی آخری حدیث کے مضامین؛ میدانِ حشر میں میزانِ عدل سے انسانی اعمال کا وزن کیا جائے گا\n21:15 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ نے فرمایا کہ آپ ﷺ کو انسانی اعمال کے وزن اور ان قدر وقیمت معلوم تھی\n24:28 القِسْط (عدل و انصاف) کی لغوی تحقیق\n27:42 عدل و انصاف کے نظام کے قیام کی ضرورت اور انتہا پسندی کی ممانعت\n31:27 امام بخاریؒ کا مکرر حدیث لانے کا انوکھا انداز\n34:07 ثلاثیاتِ بخاری امام بخاریؒ کا امتیاز\n35:15  روایتِ حدیث میں سند کی ضرورت و اہمیت اور ولی اللّٰہی مشائخ تک حضرت اقدس مدظلہ کے سلاسلِ سند\n40:34 آخری حدیث کی تشریخ\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}