{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"سیمینار | معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات |  مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/f79f48f3\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":2666,"description":"معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوریبرموقع سیمینار  بتاریخ : 25؍ ذیقعدہ 1447ھ / 13؍ مئی 2026ء بمقام : سی پی سی ہال، نیو ٹیچنگ بلاک، ہولی فیملی ہسپتال، راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ اہل علم کی سنجیدہ مجالس معاشرہ کی ترقی کا ذریعہ ✔️ الہی تعلیمات اور کتبِ سماویہ میں انسانی معاشروں کے مسائل زیر بحث ✔️ مکہ مکرمہ اور حجاز کی جغرافیائی و تجارتی اہمیت  ✔️ پبلک ہیلتھ اور حفظانِ صحت کے دینی اصول✔️ ذہنی صحت کے لیے مثبت سوچ کی اہمیت✔️ جسمانی صحت کا تعلق کھانے پینے اور غذا سے ہے ✔️ کھانے پینے کی اشیاء کو حلال و حرام قرار دینے کی بنیادی حکمت✔️ جسمانی طہارت کا نبوی نظام✔️ راستوں اور محلوں  کی صفائی کی اہمیت✔️ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلّم کے مطابق صحت اور فراغت‘ بہت بڑی نعمت ✔️ معاشی ناہمواری اور غذائی کمی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ ✔️ صحتِ عامہ‘ ریاستی ذمہ داری نیز قومی آزادی کے حصول کے بغیر صحت عامہ کا حصول ممکن نہیں ✔️ داخلی اور خارجی امن  کا ماحول جسمانی اور ذہنی صحت  کے لیے ضروری ✔️ صحت مند معاشرہ کے لیے معاشی خوشحالی کی اہمیت ✔️ آزادی کے حصول کے بعد نو آبادیاتی دور کے نظام سے نجات ضروریبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}