{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 69 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ مجادلہ تا سورۂ مُمتَحِنه","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/fa062b15\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4963,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 69:\nفصل ششم\nتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ\nسورۂ مجادلہ تا سورۂ مُمتَحِنه\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 14؍ رمضان المبارک 1446ھ / 15؍ مارچ 2025ء\nبوقت: ڈھائی بجے دوپہر\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ سورۂ مجادلہ کا شانِ نزول اور روایات کے تناظر میں حضرت خولہ بنت ثعلبہؓ کا تذکرہ\n✔️ خلیفہ کی ذمہ داری ہے کہ لوگوں کو ان کے مال میں ان کا حق پہنچائے؛سورۃ الحشر کی آیات کی روشنی میں\n✔️ سورۃ الحشر کی تناظر میں مالِ فئے کی وضاحت اور مصارف کا تعین\n✔️ صحابہ کے لیے دعائے مغفرت اور ان کی غلطیوں کو نظر انداز کرنے کا حکم؛ سورۃ الحشر کی آیات کی روشنی میں\n✔️ سورۂ مُمتَحِنہ کا پسِ منظر\n✔️ حضرت ابو سفیانؓ بن حرب کی فضیلت؛ آیات و احادیث کی روشنی میں\n✔️ بیعت کے الفاظ اور خواتین سے بیعت کا طریقہ\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}