{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 29 | کثیرُالمسانید صحابہ کرامؓ کی خلافتِ راشدہ سے متعلق سیاسی آراء!","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/fb6bff7f\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6465,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 29:\nخلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛\nکثیرُالمسانید صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی\nخلافتِ راشدہ سے متعلق سیاسی آراء!\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 9؍ رمضان المبارک 1445ھ / 20؍ مارچ 2024ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ خلافتِ راشدہ کے متعلق صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء جمع کرنا اورمسانیدِ صحابہ کرامؓ لانے کا مقصد؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا منفرد علمی کام\n✔️ مسانید و روایات: حضرت عبداللہ بن عباسؓ، حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاصؓ، حضرت ابو ہریرہؓ، حضرت عائشہ صدیقہ ؓ اور حضرت انس بن مالکؓ\n▪️ خلافتِ راشدہ کے متعلق ان صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء\n▪️ خلافتِ حضرت ابو بکر صدیقؓ پر استدلالات\n▪️ شیخینؓ کے قول کو قیاس پر ترجیح دینا ضروری\n▪️ حضرت علیؓ کے لیے مخصوص خلافت کی کوئی وصیت نہیں\n▪️ قریش میں حکومت و خلافت کب تک رہے گی؟\n▪️ خلفائے راشدینؓ کو جنت کی بشارت اورحضرت عثمانؓ پر بلویٰ  (مصیبت) کا ذکر  \n▪️ فتنوں کے دور میں نبی اکرمؐ کی واضح ہدایات اور ولی اللّٰہی جماعت اس حدیث پر عمل پیرا\n▪️ خلفاء کے جنتی ہونے کی بشارت\n▪️ فتنوں کے زمانے میں فتنہ پروری سے بچنا‘ سب سے بڑی نیکی\n▪️ خلافتِ خاصہ کا مرکز مدینہ منورہ\n▪️ مناقبِ صدیق اکبرؓ و فاروق اعظمؓ و عثمان عنیؓ\n▪️ حضرت عثمانؓ کا ظلماً قتل اور ان کا حق پر ہونا\n▪️ بدری صحابہ کو جنت کی بشارت\n▪️ فتنۂ شہادتِ عثمانؓ کے زمانے میں حضرت ابوہریرہؓ کا علیحدگی اختیار کرنا\n▪️ مسجدِ نبویؐ کی تعمیر سے خلفاء کی خلافت پر استدلال\n▪️ اللہ اور مسلمان حضرت ابوبکرؓ کے علاوہ کسی اَور شخص کے خلیفہ بننے کو قبول نہیں کریں گے؛ حضوؐرکی پیشین گوئی\n▪️ حدیثِ امامت سے حضرت ابوبکرؓ کی خلافت پر استدلال\n▪️ شیخینؓ کی محبت تقربِ بارگاہِ الٰہی کا ذریعہ\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}