{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"ملتِ ابراہیمی کے اجتماعی شعور کا تاریخی تسلسل اور سیاسی بے شعوری کے نقصانات |2023 -11-24 ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/fc41e97e\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4815,"description":"ملتِ ابراہیمی کے اجتماعی شعور کا تاریخی تسلسل اور\nسیاسی بے شعوری کے نقصانات\nخُطبۂ جمعۃ المبارک:\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 9؍ جُمادی الاولیٰ 1445ھ / 24؍ نومبر 2023ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ، پشاور کیمپس\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:\nآیاتِ قرآنی:\n1۔ \"تَحْسَبُهُمْ جَمِیْعًا وَّ قُلُوْبُهُمْ شَتّٰىؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَعْقِلُوْنَ\"۔ (59 – الحشر: 14)\nترجمہ: ”تُو سمجھے وہ اکٹھے ہیں، اور ان کے دل جدا جدا ہو رہے ہیں، یہ اس لیے کہ وہ لوگ عقل نہیں رکھتے“۔\n2۔  \"اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ\"۔ (16 – النحل: 12)\nترجمہ: \"اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کو جو سمجھ رکھتے ہیں\"۔\nحدیثِ نبوی ﷺ :\n\"‌أوّلُ ‌َما ‌َخلَقَ ‌اللّٰهُ تعالٰى العَقْلَ، وقال له: \"أقبِلْ: فأقْبَلَ، و قال: \"أدْبِرْ\" فأدْبَرَ، فقال: \"بِكَ أؤاخِذُ\"۔\n(رواه الطّبراني في الاوسط، قال العِراقي في تخريج الاحياء، حُجّة اللّٰه البالغة)\nترجمہ: \"اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے عقل کو پیدا کیا، اور اس سے کہا: \"سامنے آ\"، تو وہ سامنے آ گئی، اور فرمایا: \"پیچھے جا\"، تو وہ پیچھے چلی گئی۔ اور اللّٰه تعالیٰ نے فرمایا: \"تیری وجہ سے میں لوگوں کو سزا دوں گا\"۔\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ \n✔️ رسولِ اکرم ﷺ کے مقاصدِ بعثت میں سے ایک اہم مقصد\n✔️ دنیا اور آخرت کے حوالے سے مسلمان اور کافر کی سوچ میں بنیادی فرق\n✔️ سوچ، تکلم اور عمل کی صلاحیت سے انسان کو بہرہ ور کیا گیا ہے\n✔️ انسانوں میں جوہرِ انسانیت‘ عقل کا مادہ اور اس کی صلاحیت ہے\n✔️ دینِ اسلام کی تعلیمات کے دو اہداف: تہذیبِ نفس انسانی اور سیاستِ ملیہ\n✔️ دنیا میں تین ملتیں ہیں: 1۔ ملت نجامین، 2۔ ملت طبعیین اور 3۔ ملت ابراہیمیہ حنیفیہ\n✔️ ملتِ ابراہیمیہ حنیفیہ میں تحریفات کرنے والے طبقات اور تحریف کی نوعیت\n✔️ میثاقِ مدینہ کی روشنی میں مسلمانوں کو سیاستِ ملیہ بارے رہنمائی\n✔️ قبلۂ اوّل کی بحث میں ایک نادر نکتہ اور بیت المقدس کو قبلہ بنانے کی وجہ\n✔️ مکہ اور مدینہ میں موجود سیاسی طاقتیں اور ان سے نمٹنے کی نبوی حکمتِ عملی\n✔️ یہود کے قبائل بنونضیر اور بنوقریضہ کے خلاف اقدامات دراصل اُن کی سیاسی سزا کے نتیجے میں تھے  \n✔️ سیاسی طاقت کا ارتقا اور ملّی یکجہتی کی نبوی حکمتِ عملی\n✔️ مسلمان ملتِ حنیفیہ کا آج کا المیہ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}