{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 116 | خلفاء راشدین میں نبوی صفات کی علمی مشابہتوں اور عملی مظاہر کا جائزہ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/fd3c10b9\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":9772,"description":"خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 116:\n مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (2) \nخلفاء راشدین میں نبوی صفات کی علمی مشابہتوں اور عملی مظاہر کا جائزہ\n خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری\n بتاریخ : 5؍ محرم الحرام 1448ھ / 21؍ جون 2026ء\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️  خلاصہ نکتہ اولٰی\n✔️ نکتۂ دوم: تشبہ غیر نبی با نبی ؛ خلفائے راشدین کے امتیازی اوصاف کے ضمن میں مذکورہ بحث کا مطالعہ\n✔️ ارادۂ الہیہ کا خلفاء کے حق میں اِتمام کار نبی کیلئے متعین ہونا\n✔️ مذکورہ موقف پر آیت: \"وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡكُمۡ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَـيَسۡتَخۡلِفَـنَّهُمۡ فِى الۡاَرۡضِ...\"، كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ اور حضرت یوشع بن نونؑ کے خلیفہ بننے سے استدلال\n✔️ نفس ناطقہ کی قوت علمیہ کی زیادت میں نبی سے مشابہت: الہام و صدیقیّت و مُحدَّثیّت پر منتج ہونا اور اس کی دو صورتیں\n✔️ پہلی صورت: کلام پیغمبر سنتے ہی اس کی اصل حقیقت پر متنبہ ہو جانا\n✔️ دوسری صورت: فراست صادقہ کا عطا ہونا اور حظیرۃ القدس سے اس کی عقل کو تائید حاصل ہونا\n✔️ قوتِ عملیہ کی زیادت میں نبی سے مشابہت : اعلاءِ کلمۃ اللہ کی عزیمت پر منتج ہونا\n✔️ عظمتِ صحابہ کی سب سے بڑی دلیل\n✔️ تشبہ غیر نبی با نبی پر اعتراض کا جائزہ اور اس کے تینوں امور کا خلاصہ\n✔️ جبرائیلیت میں تشبہ\n✔️ بار نبوت اٹھانے میں تشبہ با پیغمبر کی صورت\n✔️ صحابہ کرامؓ کا غلبۂ دین اور علوم نبوت کی نشر و اشاعت میں عاشقانہ کردار  \nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\n \nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}