{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"24-03-2023| رمضان المبارک کے روح پرور شب و روز میں نفسانی، قلبی اور عقلی علاج کی اہمیت!","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/fee3553e\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3907,"description":"رمضان المبارک کے روح پرور شب و روز میں\nنفسانی، قلبی اور عقلی علاج کی اہمیت!\nخُطبۂ جمعۃ المبارک:\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 2؍ رمضان المبارک 1444ھ / 24؍ مارچ 2023ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  \nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و احادیثِ نبوی ﷺ:\nآیتِ قرآنی:\nشَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْۤ اُنْزِلَ فِیْهِ الْقُرْاٰنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْهُدٰى وَ الْفُرْقَانِ١ۚ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْیَصُمْهُ١ؕ وَ مَنْ كَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلٰى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ١ؕ (2 – البقرۃ : 185)\nترجمہ: ”مہینہ رمضان کا ہے، جس میں نازل ہوا قرآن، ہدایت ہے واسطے لوگوں کے، اور دلیلیں روشن راہ پانے کی، اور حق کو باطل سے جدا کرنے کی، سو جو کوئی پائے تم میں سے اس مہینہ کو تو ضرور روزے رکھے اس کے، اور جو کوئی ہو بیمار یا مسافر تو اس کو گنتی پوری کرنی چاہیے اَور (دیگر) دنوں سے“۔\nاحادیثِ نبوی ﷺ :\n1۔ ”مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 1901)\nترجمہ: رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور احتساب کی نیت سے رکھے، اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں“۔\n2۔ ”مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ\". (صحیح بخاری، حدیث: 37)\nترجمہ: رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان کے ساتھ اور احتساب کی نیت سے عبادت کرے، اس کے گزشتہ تمام گناہ بخش دئیے جاتے ہیں“۔\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n01:35 رمضان المبارک کا مہینہ تعلیم و تربیت کا مہینہ ہے\n4:50 رمضان المبارک میں انبیائے کرامؑ پر پیغامِ الٰہی کا نزول\n07:23 رمضان المبارک میں قرآن حکیم کی روحانیت جلوہ گر ہوتی ہے\n13:40 تعلیم و تربیت کا مطلب و مفہوم اور اس کے عملی تقاضے\n15:39 رمضان المبارک کے روزوں اور اوقات کے ساتھ سنجیدہ ہونے کی ضرورت\n19:51 شَھَر‘‘ اور ’’رمضان‘‘ کی لغوی اور معنوی تحقیق اور اہلِ علم کی رائے’’\n23:04 حیوانی ادراک اور انسانی عقل اور ارادے کی صلاحیت کا فرق\n26:48 انسان کی طبیعی قوتیں؛ نفس، عقل اور قلب کی ماہیت اور کردار\n32:06 روزہ اور قرآن حکیم کی روحانیت‘ انسان کی طبیعی قوتوں کو جلا بخشتے ہیں...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}