خطبات

عدل، امن اور آزادی کی قرآنی تعلیمات اور
خطے میں سامراج کا سیاہ دورِ غلامی

خطاب
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

برموقع سیمینار
بتاریخ: یکم؍  شعبان المعظم 1445ھ / 12؍ فروری 2024ء
بمقام: زینت مارکی، قاضی والا روڈ، چشتیاں، ضلع بہاولنگر

۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 



2:01  آٹھ ارب انسانیت سیاسی و معاشی حقوق سے محروم

4:01 سیاسی حکومتیں اور نظام قائم کرنے کے مقاصد

7:22 سیاسی حکومت کے رہنما اُصول اور واضح قرآنی ہدایات

10:00 قیامِ عدل، رسولوں کی بعثت کا ہدف (سورت الحدید کی آیت کا مفہوم)

12:30 سورت النحل میں مثالی سوسائٹی (سیاسی امن اور معاشی اطمینان) کا نقشہ

14:41 عدل، امن اور معاشی خوش حالی، ریاست و قوم کی آزادی کے بغیر ممکن نہیں

22:17 مکہ میں ابوجہل کا ظالمانہ نظام اور نبی ﷺ کی آزادی کے لیے جدوجہد

32:09 عقیدے کی بنیاد پر دو قومی نظریے کا تصور، قرآن و سنت کی صریح تعلیمات کے خلاف

40:42 اسلام کی روشن تاریخ اور عادلانہ سیاسی و معاشی نظام

42:49 برعظیم پاک و ہند کی معاشی خوش حالی اور انگریز سامراج کی لوٹ کھسوٹ

48:12 ہندوستان کو غلام بنانے میں ایسٹ انڈیا کمپنی، قومی غداروں اور بیوروکریسی نظام کا مکروہ کردار

51:53 سائفرز کی اساس پر ہندوستان کی دو سو سالہ غلامی کی حکومت

 56:44 انڈیا ایکٹ 1935ء کے تحت جعلی الیکشنز کا آغاز اور مجلس احرارِ اسلام سے نا روا سلوک

1:04:05  متحدہ پنجاب کی تقسیم، مسلم لیگ اور گورنر پنجاب کی مکروہ سازش کامیاب

1:06:50  ملک پر مسلط پارلیمنٹ اور الیکشن کا ماڈل، غلامی کی یادگار

1:08:44  برطانیہ کا امریکا سے ہندوستان کی بندر بانٹ کاخفیہ ایگریمنٹ
 1:15:13 برطانیہ کا تقسیمِ ہند کا ظالمانہ فیصلہ، امریکا سامراج کا دباؤ اور رُوس کے خلاف اڈے کا مطالبہ

1:18:57  76 سالہ غلامی کی سیاہ تاریخ، ظالمانہ نظام کا تحفظ اور امریکا کے من پسند حکمرانوں کا انتخاب

1:33:27 آج ظالمانہ نظام کا تسلط الم نشرح، درست سیاسی و معاشی شعور سے مقابلہ کرنے ضرورت


پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

What is خطبات?

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute