Khutabat e Khilafat

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 115:
مقصد دوم
مآثرِ خلفائے راشدین اور تکمیلِ مشنِ نبوت: ولی اللہی منہجِ فکر اور اسلوب تفسیر کی روشنی میں استقرائی مطالعہ

 خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
 بتاریخ : 4؍ محرم الحرام 1448ھ / 20؍ جون 2026ء
 بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ مقصد دوم؛ خلفائے راشدین کے مآثر و مناقب؛ تمہیدی گفتگو 
✔️ مقصد دوم میں قصص کے استقرائی مطالعہ سے ہدف: خلفاء میں تشبہ با انبیاء کا تاریخی ثبوت باعتبار تکمیل کار نبوت
✔️ مآثر و مناقب سے پہلے تین اہم نکات کا جائزہ
✔️ پہلے نکتے کے مضامین: اولو العزم پیغمبروں کی نبوت کی اصل بنیاد
✔️ پہلے نکتے کے مضامین: منتخب فرد کا قوت عاقلہ اور قوت عاملہ میں ممتاز ہونا
✔️ "سمت صالح"  کی تعریف
✔️ نبی میں چار افراد کی خصوصیات 
✔️ پہلی خصوصیت: بالطبع صفت بادشاہت کا حامل ہونا اور اس بادشاہت کے لوازم و اثرات
✔️ دوسری خصوصیت: حکمت میں تفوق اور امام دہلوی کے نزدیک اس کا پھیلاؤ
✔️ تیسری خصوصیت:  صوفی اور مرشد کی حیثیت 
✔️ چوتھی خصوصیت: طبیعتِ نبی میں جبرئیل کا ہونا اور اس کے اثرات
✔️ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت حالاتِ عالَم اور آپ کے عالَم پر آثار و نتائج 
✔️ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابہ کرام کو دس علوم کی تعلیم 
✔️ ولی اللہی اسلوب تفسیر کے امتیازات 
✔️ علوم قرآن کی نشر و اشاعت میں نبی اکرم اور جماعت صحابہ کی جدوجہد 
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
 
منجانب: رحیمیہ میڈیا

What is Khutabat e Khilafat?

خطبات خلافت بسلسلہ افکار امام شاہ ولی اللہ
رمضان المبارک 1443
مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
W: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute
Twitter: @rahimia