خطبات

جاہلیت کے عالمی وآلہ کار نظاموں کے مقابلے پر دین کے عادلانہ نظام کی اجتماعی اصولوں پر تشکیل کی ضرورت واہمیت

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ

بتاریخ: 27 صفر المظفر  1447ھ /22؍ اگست 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس

خطبے کی راہنما قرآنی آیت
اَفَحُكْمَ الْجَاهِلِيَّـةِ يَبْغُوْنَ ۚ وَمَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّـٰهِ حُكْمًا لِّقَوْمٍ يُوْقِنُـوْنَ   (المائدہ:50-5)
ترجمہ: تو کیا پھر جاہلیت کا فیصلہ چاہتے ہیں، حالانکہ جو لوگ یقین رکھنے والے ہیں ان کے ہاں اللہ سے بہتر اور کوئی فیصلہ کرنے والا نہیں

۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇

00:39  تقسیمِ انسانیت کے خود ساختہ فلسفے
05:40  وحدتِ انسانیت کا دینی تصور
08:09  جاہلیت کی حقیقت
13:45  ماتحتوں (ملازموں) کے ساتھ حسن سلوک کا نبوی حکم
16:56  انسانیت کی تقسیم پر مبنی جاہلیت کا عالمگیر نظام 
23:35   انسانی اقدار کی پامالی اور سائنس و ٹیکنالوجی کا منفی استعمال
29:20  اخوت و بھائی چارے کی اساس پر دین کا اجتماعی نظام
35:07 زکوۃ، اجتماعی نظام کی اساس
40:13 جاہلیت  کے نظام کے مقابلے کی  منظم دینی حکمت عملی 
47:43 دین کے عادلانہ نظام کا غلبہ؛  عصر حاضر کا تقاضا 
53:14 برطانوی سامراج کا  دوہرا سماجی معیار
55:14  دین کے اجتماعی نظام  کے تعارف کی ضرورت
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

What is خطبات?

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute