دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت

 درس : 13
(پہلا مقالہ: مبحثِ ثانی، فصل 3)
(اخلاقِ فاضلہ کے حقائق کا جامع نظریہ)
نظام صالح کی تشکیل میں فصاحت، دیانت اور سَمتِ صالح کا کردار

 مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
 مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة
بتاریخ : 14؍ جون 2023ء / 24؍ ذی قعدہ  1444ھ
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
 ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ سابقہ دروس کا ما حصل
✔️ پانچواں خُلق؛ فصاحت کی حقیقت
✔️ فصاحت و بلاغت کے لیے قوائے اِدراکیّہ کی مضبوطی ضروری
✔️ فصاحت کی تعریف
✔️ تعریف کی مزید توضیح و تفصیل
✔️ انسان کی اِدراکی قوتوں میں ضعف کی تین بنیادی وجوہات
✔️ قوائے لسانیہ میں کمزوری کی چند بڑی خرابیاں
✔️ بلاغت کی حقیقت
✔️ ہر قوم کی بلاغت کا جداگانہ معیار 
✔️ بلاغت میں عمدہ الفاظ کا چناؤ، ترکیبِ متین اور بہترین اسلوب بیان کار فرماں 
✔️ عامة الناس کے بلاغی معیارات قابل اعتناء نہیں
✔️ کثرت سے اشعار اور سجع بندی کے حافظے کا نام فصاحت نہیں!
✔️ کامل و مکمل اور معتدل آدمی کا فصاحت و بلاغت کے پہلو سے جائزہ
✔️ چھٹا خُلق؛ دیانت کی حقیقت
✔️ جوارح (اعضاء) کا علوم و احوال کی نقل اتارنا 
✔️ انسان کے اعضاء اور زبان دراصل دل کی آئینہ دار ہیں
✔️ دیانت؛ علم و عمل کی دونوں قوتوں کا متفق ہونا
✔️ بددیانتی کی دو صورتیں
✔️ حضرت سلیمان بن یسارؒ کی دیانت داری اور ورع کا قصّہ
✔️ خُلقِ دیانت کے تین ذیلی شعبے؛ ورع، عبادت اور سچائی
✔️ ساتواں خُلق؛ سَمتِ صالح کی حقیقت 
✔️ قلب کے قوام سے مناسبت رکھنے والے دو افعال اور صورتیں
✔️ پچھلے چھ اخلاق کا حامل شخص ہی سَمتِ صالح کا خوگر 
✔️ سَمتِ صالح کے چند ذیلی شعبے؛ حِلم، حیاء اور صبر وغیرہ
✔️ فصل ۳ کے ذیل میں اخلاقِ  ناقصہ کے حاملین کی دو قسمیں
✔️ جملہ انسانوں میں تمام اخلاق کا اکٹھے پایا جانا ممکن نہیں!
✔️ اَخلاقی اِفراط و تفریط کی درستگی کے لیے نظام کی ضرورت
✔️ اخلاقِ فاضلہ گم کرنے والوں کی دو صورتیں اور جبیرہ  
✔️ نظامِ صالح کے بغیر اخلاق درست نہیں ہوتے!

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

What is دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ?

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’اَلبُدُورُ البَازِغَۃ‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت
مُدرِّس:
ولی اللہی محقق عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور