Khutabat e Khilafat

*خُطباتِ خلافت*
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

*خُطبہ* 46:

فصل ششم
*تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ*
سورۃ فاتحہ و بقرہ (حصہ اول)

*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 6؍ محرم الحرام 1446ھ / 13؍ جولائی 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

✔️ کتاب کی سابقہ پانچ فصول کا خلاصہ
✔️ فصل ششم کے عنوان کی وضاحت
✔️ چھٹی فصل کا دائرہ کار
✔️ تمہیدی بحث؛ فنِ حدیث کے پانچ شعبے:
     1۔ فنِ سنن (شریعت)
     2۔ فنِ سیرت
     3۔ فنِ تفسیر
     4۔ فنِ زہد و رقاق (طریقت)
     5۔ فنِ معرفتِ صحابہ
✔️ فصل ششم کا مقصد: علم تفسیر میں خلافتِ خاصہ و عامہ اور ان کے متبعین کی بابت ذکر کردہ احادیث و آثار کا ذکر
✔️ سورت فاتحہ کی آیت ’’اہْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیمَ‘‘ کی تفسیر اور شاہ صاحب کا لاجواب استدلال
✔️ تفسیر آیات سورۃِ بقرہ:
     1۔ وَقَالَ لَہُمْ نَبِیُّہُمْ إِنَّ اللَّہَ قَدْ بَعَثَ لَکُمْ طَالُوتَ مَلِکًا  (الآیۃ) کی تفسیر اور مسائل کا استنباط
     2۔ وَاِذْ یَرْفَعُ اِبْرٰہٖمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَاِسْمٰعِیْلُ (الآیۃ) و دیگر آیات کی تفسیر
✔️ امتِ مسلمہ، امتِ وسط اور خیرِ اُمت کا مفہوم
     3۔ آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَیْہِ مِنْ رَبِّہِ وَالْمُؤْمِنُونَ (الآیۃ)  کی تفسیر
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

What is Khutabat e Khilafat?

خطبات خلافت بسلسلہ افکار امام شاہ ولی اللہ
رمضان المبارک 1443
مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
W: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute
Twitter: @rahimia