Khutabat e Khilafat

موضوع: خلفائے راشدینؓ کی حقانیت؛ جان ومال کی قربانی میں سبقت کی بنیاد پر
صلح حدیبیہ میں شریک صحابہ کرامؓ کے مدارج و مراتب
جان و مال کی قربانی مین حضرت ابوبکر صدیقؓ کی افضلیت
حضرت عمر فاروقؓ پر مصائب اور آپ کی استقامت
شیخین (حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ) کی خلافت؛ خلافتِ راشدہ کا اولین نمونہ

مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔

خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
۲۵ رمضان المبارک 1443 ہ
27 April, 2022

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
W: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

What is Khutabat e Khilafat?

خطبات خلافت بسلسلہ افکار امام شاہ ولی اللہ
رمضان المبارک 1443
مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
W: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute
Twitter: @rahimia