*خطبہ عید الاضحیٰ*
1443 / 2022ء
*خطاب*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 10؍ ذوالحج 1443ھ / 10؍ جولائی2022ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی*
1۔ لَنۡ يَّنَالَ اللّٰهَ لُحُـوۡمُهَا وَلَا دِمَآؤُهَا وَلٰـكِنۡ يَّنَالُهُ التَّقۡوٰى مِنۡكُمۡؕ (22 - الحج: 37)
ترجمہ: "اللہ کو نہیں پہنچتا ان کا گوشت اور نہ ان کا لہو، لیکن اس کو پہنچتا ہے تمہارے دل کا ادب"۔
_______________
2۔ وَمَنۡ يُّعَظِّمۡ حُرُمٰتِ اللّٰهِ فَهُوَ خَيۡرٌ لَّهٗ عِنۡدَ رَبِّهٖؕ (22 - الحج: 30)
ترجمہ: "اور جو کوئی بڑائی رکھے اللہ کی حرمتوں کی سو وہ بہتر ہے اس کے لیے اپنے رب کے پاس"۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
1:01 عیدالاضحی کا دن؛ انبیا علیہم السلام کی سیاست کا اہم ترین مظہر ہے
1:34 عید ِقربان منائے جانے کا پسِ منظر ؛ حضرت ابراہیم و حضرت اسماعیل علیہما السلام کا عزم
3:06 بعض سابقہ اَقوام پر عذابِ الٰہی کے اَسباب و محرکات
4:49 خالص انسانیت کے تحفظ اور بقا کی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جدوجہد
7:34 حضرت ابراہیم علیہ السلام کے سوالات و مکالمات کی دعوتی و تاریخی اہمیت
10:56 حضرت ابراہیمؑ انسانیت کے مجموعہ اوصاف کے حوالے سے نمونۂ اِنسانیت تھے
12:34 حضرت اسماعیلؑ معیارِ انسانیت کے حوالے سے حضرت ابراہیمؑ کے جانشین تھے
13:40 انسانیت و قومیت کی سیاسی اجتماعیت کے لیے مرکز کی اہمیت
14:10 بیت اللہ الحرام انسانیت کی اجتماعیت کا مرکز و محور ہے
15:08 حج کے موقع پر بیت اللہ الحرام میں عالمگیر اجتماعیت کا مظاہرہ
16:03 بیت اللہ الحرام، اَمن اور سیاسی اجتماعیت کا مرکز
17:05 حجِ بیت اللہ الحرام اور قربانی کا آپسی ربط و تعلق اور تلازُم
17:39 قربانی سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈے کی حیثیت
19:54 حیوانی خواہشات توڑنے کے لیے قربانی کی ناگزیریت اور ضرورت
20:29 مال کو صدقہ اور خرچ کرنا‘ قربانی کے علاوہ ایک مستقل عمل ہے
23:53 عدل و انصاف پر مبنی سیاست کی اہمیت اور فاسد سیاسی عمل کے نقصانات
26:59 قربانی کے عمل کے حقیقی نتائج؛ معاشرے میں تقویٰ و عدل کا قیام ہے
29:07 قربانی کے جانور کے معاملے میں بعض احتیاطوں کی ناگزیریت
33:29 قربانی کے جانور کے بارے میں حضرت شیخ الہند مولانا محمودحسنؒ کا معمول
36:10 قربانی کے نصاب سے متعلق چند انتہائی پیشِ نظر اہم اُمور
39:03 قربانی کے بارے میں تعاملِ اُمت اور فقہا کے ضابطوں کی اہمیت
40:28 قربانی سے متعلق نام نہاد تجدید پسندوں کی بے سروپا باتیں
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute