*خُطباتِ خلافت*
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
*خُطبہ* 51:
فصل ششم
*تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ*
آیات سورت نساء (حصہ دوم)
*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 11؍ محرم الحرام 1446ھ / 18؍ جولائی 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ خلفائے راشدینؓ کے عملی اقدامات سے متعلق سورتِ نساء کی آیات کا مطالعہ
✔️ حضرت عمرؓ کا مہر کی مقدار کم مقرر کرنے کا ارادہ لیکن قرآنی آیت سے حضرت خولہؓ کے استدلال کے بعد اپنے فیصلے سے رجوع
✔️ حرمتِ مصاہرت والی آیت کی تشریح میں حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کا قصہ
✔️ جمع بین الاختین (دو بہنوں کا ایک مرد کے نکاح میں اکٹھا ہونا) اور حضرت عثمانؓ و حضرت علیؓ کی روایات
✔️ نکاحِ متعہ کی ممانعت پر حضرت عمرؓ کی روایت
✔️ ’’وَلَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَکُمْ إِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِکُمْ رَحِیمًا‘‘ (الآیۃ) کی تشریح میں حضرت مسروقؒ کی روایت
✔️ ’’وَالَّذِینَ عَقَدَتْ أَیْمَانُکُمْ فَآتُوہُمْ نَصِیبَہُمْ‘‘ (الآیۃ) کی توضیح
✔️ خواتین کی صفات سے متعلق حضرت عمرؓ کی روایات
✔️ ’’وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِہِمَا فَابْعَثُوا حَکَمًا مِنْ أَہْلِہِ وَحَکَمًا مِنْ أَہْلِہَا‘‘ (الآیۃ) کی تشریح
✔️ ’’أَوْ لَامَسْتُمُ النِّسَائَ‘‘ (الآیۃ) کی توضیح میں حضرت عمرؓ کا قول
✔️ ’’الَّذِینَ أُوتُوا نَصِیبًا مِنَ الْکِتَابِ یُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَالطَّاغُوتِ‘‘ (الآیۃ) میں جبت و طاغوت کی وضاحت
✔️ ’’یَاأَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا أَطِیعُوا اللّٰہَ وَأَطِیعُوا الرَّسُولَ وَأُولِی الْأَمْرِ مِنْکُمْ‘‘(الآیۃ) میں اولی الامر کے مصداق؛ حضرات ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ، علیؓ اور ابنِ مسعودؓ
✔️ منافق کی حضرت عمرؓ (اولی الامر) کے ہاتھوں سزائے موت اور تائید میں ایک رکوع کا نزول
✔️ ازواجِ مطہرات سے نبی اکرم ﷺ کے ایلاء (علیحدگی) اختیار کرنے والے واقعے میں حضرت عمرؓ کا اولی الامر ہونے کی طرف اشارہ
✔️ حضرت عمرؓ کا قصر نماز والی آیت پر سوال کا جواب
✔️ گناہ سرزد ہونے کی صورت میں استغفار کا طریقہ
✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کا اپنی زبان کا عملی احتساب کرنا
✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کا سورتِ نساء کی آیت کے بارے میں آپ ﷺ سے سوال
✔️ کلالہ سے متعلق سورتِ نساء کی آیت کی تشریح
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا*
What is Khutabat e Khilafat?
خطبات خلافت بسلسلہ افکار امام شاہ ولی اللہ
رمضان المبارک 1443
مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
W: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute
Twitter: @rahimia