خطبات

حجِ بیت اللہ: تعظیم شعائر اللہ، تزکیۂ نفس اور فلاحِ انسانیت کے  جامع نظام عبادت کی اہمیت
خطبۂ جمعۃ المبارک
 خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
 بتاریخ : 27؍ ذوالقعدة 1447ھ /15؍ مئی 2026ء
 بمقام : مدرسہ رحیمیہ دارالقرآن آئی ٹن ون اسلام آباد
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ:
آیاتِ قرآنی:
1۔ اَلۡحَجُّ اَشۡہُرٌ مَّعۡلُوۡمٰتٌ ۚ فَمَنۡ فَرَضَ فِیۡہِنَّ الۡحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوۡقَ ۙ وَ لَا جِدَالَ فِی الۡحَجِّ ؕ وَ مَا تَفۡعَلُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ  یَّعۡلَمۡہُ اللّٰہُ ؕ۔ (2 –بقرہ:197)
ترجمہ : ”حج کے چند مہینے ہیں معلوم پھر جس نے لازم کرلیا ان میں حج تو بےحجاب ہو ناجائز نہیں عورت سے اور نہ گناہ کرنا اور نہ جھگڑا کرنا حج کے زمانہ میں اور جو کچھ تم کرتے ہو نیکی اللہ اس کو جانتا ہے“۔
2۔ وَ لِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الۡبَیۡتِ مَنِ اسۡتَطَاعَ اِلَیۡہِ سَبِیۡلًا۔ (3 –آل عمران:97)
ترجمہ : ”اور اللہ کا حق ہے لوگوں پر حج کرنا اس گھر کا جو شخص قدرت رکھتا ہو اس کی طرف راہ چلنے کی“۔
حدیث نبویﷺ:
 ” مَنْ حَجَّ هَذَا الْبَيْتَ، فَلَمْ يَرْفُثْ، وَلَمْ يَفْسُقْ، رَجَعَ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ“. (صحیح بخاری:1820)
ترجمہ : ” جس نے اس گھر کا حج کیا اور نہ شہوت کی فحش باتیں کیں، نہ گناہ کیا تو وہ اس دن کی طرح واپس ہو گا جس دن اس کی ماں نے اسے جنا تھا“۔
🔸 خطبۂ جمعہ: نکات

0:00:00 آغاز
 0:05:18 مسخ شدہ اَدیان کے ماحول میں جامع و کامل دین کا نزول
 0:06:56 اسلام کے علاوہ کوئی دین اور نظام قابل قبول نہیں!
 0:08:12 جسمانی و روحانی امراض کو دور کرنے کا الہی نظام
 0:16:11 جسم و روح کو مُعطّر کرنے والی نفحاتِ الہی
 0:12:47 جسمانی و ذہنی علاج کا یومیہ و ہفتہ وارانہ اجتماع
 0:23:33 سال بھر کے حجابات توڑنے کے لیے روزوں کی فرضیت
 0:24:11 عمر بھر کی کوتاہیوں کو دور کرنے کے لیے حج کی مشروعیت
 0:26:45 خطبے کی مرکزی آیات و احادیث کی روشنی میں فریضۂ حج کی توضیح
 0:41:00 حج میں رفث، فسوق اور جدال کی ممانعت
 0:53:11 انسانی خیر و بھلائی کے کاموں سے اللہ باخوبی واقف
 0:56:07 حج کے لیے سامانِ سفر ضروری نیز بہترین زاہِ راہ تقویٰ
 0:58:24 ایامِ حج کے مخصوص اعمال و افعال
 1:00:45 شعائر اللہ، حدودِ حرم اور احکاماتِ الہی
 1:05:53 حضرت ابراہیمؑ کا خواب، شیطانی وسوسے اور قربانی کی مشروعیت
 1:15:31 صفا و مروہ کی سعی؛ حضرت ہاجرہ کی سنت کا احیاء
 1:18:48 حج کے افعال و مقامات کی نورانیت نیز یوم النحر کی نبوی سنت
 1:21:21 قربانی کے جانور کا گوشت باعثِ برکت
 1:23:21 خطبے کی مرکزی حدیث کی وضاحت
 1:25:24 عرفات کے اجتماع کی ولی اللہی حکمت
 1:29:58 حج کی سعادت حاصل کرنا بڑی خوش نصیبی!

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

What is خطبات?

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute