دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت

 درس: 16
(پہلا مقالہ: مبحثِ ثالث، فصل 6؛ حصہ اول)
 حکمتِ معاشیہ اور انسانی رفاہیت: امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں احتیاجات، وسائلِ معاش اور معاشرتی آداب کا تصور 
 مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
 مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة
 بتاریخ : 02؍ اگست 2023ء / 14؍ محرم الحرام 1445ھ
 بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
 ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 
0:0 آغاز درس
0:18 فصل چھ میں ارتفاقِ ثانی کی پانچ حکمتوں کا بیان 
2:33 احتیاجات و وسائلِ معاش کا جدید معاشیات کے تناظر میں تنقیدی جائزہ 
7:15 شاہ صاحبؒ نے احتیاجات اور حقیقی وسائلِ معاش کے معیارات متعین کیے ہیں
8:11 حکمتِ معاشیہ میں اخلاقِ فاضلہ، تجرباتی علوم اور رائے کلی کی اساس پر احتیاجات و وسائل معاش کا تعیّن
27:47 معاشیات کی جامع ترین تعریف‘ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا کمال نیز حجة اللہ البالغہ سے معاشیات کی تعریف کی وضاحت
30:23 حکمتِ معاشیہ کی اساس پر انسانی احتیاجات و ضروریات کی جامع فہرست
35:59 زندگی بسر کرنے کے اعتبار سے معیشت کے تین درجات؛ رفاہیتِ بالغہ، متوسطہ اور قاصرہ
39:43 حکمتِ معاشیہ کا عدل و انصاف پر مبنی میزان؛ رفاہیتِ متوسطہ
41:02 1) کھانا کھانے کے اصول 
46:05 کھانے میں تعیّشات سے اجتناب ضروری!
47:36 ہر انسان کی نوعیت کے اعتبار سے رفاہیت کے معیارات مقرر
50:23 ترفّہ و تعیّش سے متعلق دو متعارض قیاسات کا جائزہ
51:39 حماقتیں، بداخلاقیاں، ذہانت اور عمدہ اخلاق سے متعلق شاہ صاحبؒ کا مشہور جملہ اور جامع تجزیہ
57:22 رفاہیت و تعیّشات سے متعلق متعارض قیاسات کا حل
59:17 نادر شخصیات کا کمالِ بخت اور ان کی معاشی ضروریات و احتیاجات کا معاملہ
1:02:18 نقطۂ جوّالہ کے تناظر میں حضرت عمر فاروقؓ کا اونچے درجے کا بخت اور ابوجہل کی بدبختی کا جائزہ
1:07:55 آدابِ اکل (کھانا کھانے کے آداب)
1:15:51 2) مشروبات کے اصول اور آداب
1:20:58 پانی پینے کا صحیح طریقہ 
1:22:10 3) نظافت اور صفائی ستھرائی کے اصول و آداب
1:26:04 4) مرد و عورت کی  زیب و زنیت کے اصول و آداب
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

What is دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ?

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’اَلبُدُورُ البَازِغَۃ‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت
مُدرِّس:
ولی اللہی محقق عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور