Khutabat e Khilafat

خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

خُطبہ 37:
فصل پنجم:
خلافتِ خاصہ (فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن کا بیان
احادیث و آثار کی روشنی میں تیس بنیادی اُمور (حصہ اوّل)

خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 19؍ رمضان المبارک 1445ھ / 30؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 
 احادیث و آثار کی روشنی میں فتنۂ شہادتِ عثمانؓ سے پہلے و بعد کی حالت: تیس بنیادی اُمور
 1)  اسلام کی چکّی کے 35 سال اور شاہ صاحبؒ کی تشریح
 2) خلافتِ خاصہ (الخلافہ) اور خلافتِ عامہ (الملک) کے مراکز: خلافت و بادشاہت کی وضاحت
 3) خلافتِ خاصہ کے بعد امانت و دیانت کا اُٹھ جانا، عالمگیر فتنے کا آغاز
 4) جھوٹ کا فروغ اور جھوٹی حدیثیں گھڑنے کا آغاز اور اُن کے مراکز
جمعِ حدیث میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کا کردار اور دیوانِ حدیث کا قیام
 5) تجویدِ قرآن میں تعمق و انتہاء پسندی اور قرآن کی تفقُّہ و بصیرت اور معنی سے توجہ کا ہٹنا
 6) محکمات پر عمل میں کوتاہی اور متشابہاتِ قرآنیہ کی تاویل میں تعمق اور انتہاء پسندی
 7) فقہی مسائل میں تعمق اور افتاء و سوالات میں انتہاء پسندی

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

What is Khutabat e Khilafat?

خطبات خلافت بسلسلہ افکار امام شاہ ولی اللہ
رمضان المبارک 1443
مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
W: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute
Twitter: @rahimia