دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت

درس : 14
(پہلا مقالہ: مبحثِ ثالث، فصل 4)
 ارتفاقاتِ اربعہ: نوعِ انسانی کی سہولتوں کا منظم اور مربوط نظام ، اس کی حکمتیں اور ارتقائی منازل

 مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
 مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة*
 بتاریخ: 21؍ جون 2023ء / 02؍ ذو الحجہ  1444ھ
 بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

 ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ پچھلی تین فصلوں کا خلاصہ اور چوتھی فصل سے ربط
✔️ فصل ۴ میں ارتفاقات (نوعِ انسانی کی سہولتوں کے منظم اور مربوط نظام) کا بیان
✔️ ارتفاق کا لغوی و اصطلاحی مفہوم
✔️ رحمان ذات کی امام نوعِ انسانی پر بدنِ انسانی کے پہلو سے خاص عنایت
✔️  ارتفاقِ اول کی حقیقت؛ انسان کے نوعی فطری تقاضوں کی تکمیل کی پہلی اجتماعی سطح
✔️ ارتفاقِ ثانی کی حقیقت؛ ارتفاقِ اول کے امور کا منظم و مربوط نظام
✔️ ارتفاقِ ثانی کے پانچ حکمتیں:
✔️ ۱) حکمتِ معاشیہ (زندگی گزارنے کے آداب)
✔️ حکمتِ معاشیہ کا سَمتِ صالح سے بڑا گہرا تعلق
✔️ ۲) حکمتِ اکتسابیہ (وسائل معاش کے حصول کا نظام)
✔️ تین بنیادی پیشوں سے منحرف ذہنیت کا جائزہ
✔️ پیشے بننے کے عمل سے متعلق اہم بات
✔️ ۳) حکمتِ منزلیہ (گھریلو نظام)
✔️ ۴) حکمتِ تعاملیہ (باہمی معاملات)
✔️ ۵) حکمتِ تعاونیہ (تعاون باہمی کا نظام)
✔️ ارتفاقِ ثالث (ملکی نظام) کی حقیقت
✔️ ریاست کی حقیقت نیز صحت و مرض کی حالت اور طبیب کا کام
✔️ امام (حکمران) سے شخصِ واحد نہیں بلکہ نظام مراد ہے
✔️ ارتفاقِ رابع کی حقیقت
✔️ ولی اللہی فلسفے میں نظام کی اصطلاح‘ بڑی اہمیت کی حامل
✔️ ارتفاقاتِ اربعہ کا باہمی ربط و تعلق (اِرتقاء انسانیت کی چار منزلیں)
✔️ تمام ارتفاقات تہہ بہ تہہ مربوط اور ایک دوسرے جڑے ہوئے ہیں
✔️ ارتفاقات سے متعلق دو اہم نکتے
✔️ ہر ارتفاق کے بنیادی ارکان اور اعلی معیار کے مُتمِّمات (تکمیلی امور)
✔️ ارتفاقات کے مُتمِّمات کے چند قاعدے
✔️ زمین میں زیادہ تر فساد اور ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے دو پہلو
✔️ طبعی مزاج اور دور کے تقاضوں کے مناسب ارتفاق اختیار نہ کرنے سے متعلق اہم تاریخی جملہ
✔️ فساد برپا ہونے کی دوسری بڑی خرابی

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

What is دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ?

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’اَلبُدُورُ البَازِغَۃ‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت
مُدرِّس:
ولی اللہی محقق عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور