خطبات

معاہدات کے نبوی اقدامات کی روشنی میں معاہدہ شکن عالمی نظام کے خلاف شعوری اجتماعی حکمت عملی کی ضرورت و اہمیت

خطبہ جمعۃ المبارک

حضرت  ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ:21؍شوال  1447ھ /10؍اپریل  2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس

خطبے کی راہنما قرآنی آیت

اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰهِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۖ، اَلَّذِیْنَ
 عٰهَدْتَّ مِنْهُمْ ثُمَّ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَهُمْ فِیْ كُلِّ مَرَّةٍ وَّ هُمْ لَا یَتَّقُوْنَ،
فَاِمَّا تَثْقَفَنَّهُمْ فِی الْحَرْبِ فَشَرِّدْ بِهِمْ مَّنْ خَلْفَهُمْ لَعَلَّهُمْ یَذَّكَّرُوْنَ.
(الانفال:57-55)
ترجمہ: اور اللہ کے ہاں سب جانداروں میں سے بدتر وہ ہیں جنہوں نے کُفر کیا، پھر وہ ایمان نہیں لاتے۔ جن لوگوں سے تو نے عہد لیا ہے، پھر وہ ہر دفعہ اپنے عہد کو توڑتے ہیں اور وہ نہیں ڈرتے۔ سو اگر کبھی تو انہیں لڑائی میں پائے تو انہیں ایسی سزا دے کہ ان کے پچھلے دیکھ کر بھاگ جائیں تاکہ انہیں عبرت ہو۔

۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
0:00 آغاز 
01:03 شریعت اسلامیہ میں حقوق و فرائض کا توازن
05:38 انسانی معاشروں کی ترقی میں فطری معاہدات کی اہمیت
09:41 انسانی معاشرے میں حقوق کے قیام میں انبیائے کرامؑ کی جدوجہد
13:50 معاہدہ مواخات سے راہنمائی
16:59 سیرت رسولﷺ کے مکّی و مدنی ادوار میں مواخات کا ثبوت
18:58 انبیائے کرامؑ کی جدوجہد کا اہم پہلو: عہد شکنی سے باز رکھنا
  حقائق کا انکار؛ کفر
22:58 عہد شکنی اور معاشرتی انتشار کا باہمی تعلق
25:40 سیرت نبویﷺ میں میثاق(معاہدات) کی اہمیت
31:03 عہد شکن قوموں کا انجام
36:31 صلح حدیبیہ کا سبق: خدا اعتمادی اور خود اعتمادی کی بنیاد بنانے پر معاہدات کی تکمیل
40:07 دینِ اسلام میں جنگی معیشت کا رد اور مسلمانوں کا تاریخی کردار
43:14 معاہدہ شکن قوم کے خلاف سخت کاروائی کا قرآنی حکم
47:07  معاہدہ شکنی سے محفوظ رہنے میں احتیاط کا اصول: حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰه عنہ کا واقعہ
54:22   عہد شکن قوم کی ظالمانہ روِش کو سخت سزا کا حکم
57:57  وقت کا تقاضا: باشعور اجتماعیت کا قیام

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
 
منجانب: رحیمیہ میڈیا

What is خطبات?

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute