Khutabat e Khilafat

*خُطباتِ خلافت* 
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ 

*خُطبہ* 30: 
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛ 
اُمورِ خلافت سے متعلق مہاجرین اوّلین صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء
مسانید و روایات کا مطالعہ

*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 10؍ رمضان المبارک 1445ھ / 21؍ مارچ 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور 

*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

*مسانید و روایات:* حضرت ابو سعید خدریؓ، حضرت جابر بن عبداللہؓ، حضرت عمار بن یاسرؓ، حضرت حذیفہ بن یمانؓ، حضرت ابو ذرؓ، حضرت مقداد بن اسودؓ، حضرت خباب بن ارتؓ، حضرت بُریدہ اسلمیؓ، حضرت عقبہ بن عامرؓ، حضرت سفینہؓ، حضرت عرباض بن ساریہؓ، حضرت عبدالرحمن بن غُنمؓ، حضرت ابو ارویٰ دوسیؓ، حضرت ابو امامہ باہلیؓ، حضرت سالم بن عبید اشجعیؓ، حضرت عیاض بن حمار مجاشعیؓ، حضرت ربیعہ بن کعب اسلمیؓ، حضرت عمرو بن عبسہؓ، حضرت سلمان فارسیؓ، حضرت ذو مخمرؓ، حضرت عوف بن مالک اشجعیؓ، حضرت عبداللہ بن مغفل مزنیؓ و حضرت حفصہؓ۔ 
▪️ خلافتِ راشدہ سے متعلق ان صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء
▪️ مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اُمت میں سب سے بڑے عالم اورصحبت و مال کے اعتبار سے بڑے محسن
▪️ شیخینؓ: نبی ﷺ کے وزیر اور ان کے لیے سابقین و جنتی ہونے کی خوش خبری 
▪️ قریش کی حکمرانی تا قیامت نہیں 
▪️ دین کے اولی الامر خلفائے راشدین
▪️ حضرت ابوبکرؓ کے لیے رضوانِ اکبر کی بشارت
▪️ حضرت عمرؓ کے لیے جنت میں محل کا ذکر
▪️ حضرت عثمانؓ، نبی ﷺ کے دنیا و آخرت میں ولی و وصی  
▪️ بیعتِ رضوان والے سب جنتی
▪️ صدیقِ اکبرؓ نبی ﷺ کے کان، فاروق اعظمؓ آنکھ اور عثمان عنیؓ دل
▪️ حضرت عمرؓ کی زندگی میں فتنوں کا دروازہ بند
▪️ حضرت عثمانؓ کے خلاف بغاوت کرنے والوں کا معاملہ
▪️ حضرت علیؓ کی خلافت پر پوری اُمت کامتفق نہ ہونا
▪️ ملتِ محمدیہؐ کا ارتقاء و تسلسل
▪️ حضرت عمرؓ محدَّث و پیشوا اور نظام بنانے والے 
▪️ خلافتِ نبوت(خلافتِ خاصہ) کا دورانیہ 30 سال اور حدیث کا درست مفہوم
▪️ خلفائے راشدین کی سنتیں (شریعت پر عملی طریقۂ کار) واجب الاتباع
▪️ اللہ تعالی کے ظاہری وعدوں کا خلفائے راشدین کے ہاتھوں پورا ہونا
▪️ خلافت مہاجرینِ اوّلین کا حق، نہ کہ طلقاء: حدیث کا درست مفہوم
▪️ حکومت کا معاملہ حِمیر سے قریش کے سپرد ہوا اور پھر دوبارہ ان کی طرف لوٹ جائے گا

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

What is Khutabat e Khilafat?

خطبات خلافت بسلسلہ افکار امام شاہ ولی اللہ
رمضان المبارک 1443
مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
W: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute
Twitter: @rahimia