خطبات

خطبہ جمعۃ المبارک یکم اکتوبر 2021ء
کائنات پر اللہ تعالیٰ کی عالمگیرحکمرانی
مفہوم - نظام - نتائج - تقاضے

خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی:
ترجمہ: ”وہ ہے زندہ رہنے والا، کسی کی بندگی نہیں اس کے سوا، سو اُس کو پکارو خالص کر کر اس کی بندگی، سب خوبی اللہ کو جو رب ہے سارے جہان کا“.

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ مؤمن کے لیے ضروری ہے کہ وہ کائنات پراللہ کی حکمرانی کو تسلیم کرے
✔️ مہذب دنیا کسی نہ کسی نظام کے تحت زندگی گزار رہی ہے
✔️ کائنات پر اللہ کی حکمرانی اصولوں کی بنیاد پر قائم ہے
✔️ اسلام کے علاوہ موجود نظام ہائے فکر کی پرواز محدود ہے
✔️ انسانوں کی طاقت کا اِرتکاز ظلم اور جبر کا سبب بنتا ہے
✔️ کائنات میں مثالی قوانین کی بنیاد پر جزا و سزا کا نظام قائم ہے
✔️ دینِ حق کی اَساس پر قائم نظام اور دیگر نظاموں کا موازنہ و محاکمہ
✔️ دینِ اسلام کے نظام کا مرکز و محور قرآن حکیم ہے
✔️ قرآن میں عدل کے تصورکی بنیاد پر سرمایہ داری کی سخت مذمت ہے
✔️ قرآن حکیم میں سرمایہ پرستانہ رویوں پر سخت تنقید
✔️ معاشی نظام میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا اُصولِ ’’مساوات‘‘
✔️ حضرت سندھیؒ پراپنے شیخ کی طرف سے کلمہ توحید کی تلقین کے اثرات
✔️ کائنات پر اللہ کی حکمرانی کے زیرِ سایہ نظامِ عدل کی حکمتِ عملی!
✔️ حضرت ابوبکر صدیق کا تاریخی معاشی فیصلہ
✔️ دین اسلام کی معاشی تعلیمات پر پہلی تحریری کتاب
✔️ ہر قابل تعریف شےدرحقیقت خالق کی تعریف کا مظہر ہے
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

What is خطبات?

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute