علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار
خطبۂ جمعۃ المبارک
خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ : 25؍جمادی الاولی 1448ھ / 06؍نومبر 2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما قرآنی آیات:
قرآنی آیات:
1۔ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ ۔
(9 –التوبہ:119)
ترجمہ : ” اے ایمان والو ڈرتے رہو اللہ سے اور رہو ساتھ سچوں کے “۔
2۔ اَلَاۤ اِنَّ اَوۡلِیَآءَ اللّٰہِ لَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ، الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ کَانُوۡا یَتَّقُوۡنَ، لَہُمُ الۡبُشۡرٰی فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا۔
(10 –یونس:62تا64)
ترجمہ : ” یاد رکھو جو لوگ اللہ کے دوست ہیں نہ ڈر ہے ان پر اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔ جو لوگ کہ ایمان لائے اور ڈرتے رہے ۔ ان کے لیے خوشخبری دنیا کی زندگانی میں“۔
🔸 خطبۂ جمعہ: نکات
0:00 آغاز خطاب
1:30 بعثت انبیاء کا مقصد؛ تکمیل انسانیت
2:46 ابتدائے آفرینش سے تکمیل انسانیت کے لئے ’’علم التشریع الانسانی‘‘ اور حواریین کی تعیین
6:56 انسانیت پر’’حقیقت محمدیہ‘‘ کی صورت میں علوم کی بارش،ارتقاء اور اس پر عملی نظام
11:44 ہر دور میں انبیاء اور ان کی جماعت نے عصر ی تقاضے کے مطابق انسانیت کے لئے ’’شخص واحد‘‘ کی بنیاد پر عدل،امن اور معاشی خوشحالی کا نظام قائم کیا
15:07 خطبہ میں تلاوت کی گئی آیت و حدیث کی روشنی میں اولیاء اللہ کی تعریف، خصوصیات وعلامات
16:06 پہلی علامت: نسبی اورمالی تعلق کے بغیر اللہ کے لیے انسانیت سے محبت
21:12 دوسری علامت: نہ ماضی کا حزن اور نہ مستقبل کا خوف
22:59 مولانا سندھی کے نزدیک: خوف اور حزن کی تعریف
24:52 حزن اور خوف کا طبعی ہونا اور نفس (روح حیوانی) پر خوف وحزن کا اثر
25:51 انبیاء کرام و اولیاء اللہ کی طبیعت خوف وغم سے مغلوب نہیں ہوتی
32:46 عزم کی تعریف: تمام قوتِ علمیہ وعقلیہ کا ایک پیج پر آکر فیصلہ لینا
35:47 علم التشریع الانسانی کی حفاظت اور حفاظت کا طریقہ سینوں سے نہ کہ سفینوں سے
39:51 ولایت کا سلسلہ اور ہزارہ دوم میں ’’تجدید دین‘‘ کا آغاز حضرت خواجہ باقی باللہؒ نے کیا
42:19 انبیاء کی تعلیمات میں تحریفات کی وجہ مالی و نسبی مفادات ہیں
42:46 ملت کی تعریف،اقسام اور ملتوں میں جاہلیت اولی، ثانیہ، ثالثہ اور رابعہ کے خاتمے کے لئے انبیاء کرام علیھم السلام کا کردار
50:38 ہندوستان میں زوال کے تین دائرے (سیاسی،معاشی اور سماجی) اور سلسلۂ مجددیہ میں حضرت خواجہ باقی باللہؒ اور مجدد صاحبؒ کا تجدیدی کردار
54:25 ترکوں کی طاقت کو منظم کرنے اور غلبہ دین کے لیے کردار ادا کرنے میں نقشبندی مشائخ کا اہم کردار
58:33 قومیں محبت اور انسانیت سے رام ہوتی ہے ،نہ کہ نفرت سے
1:01:04 عرب اور بغداد کی تباہی کے وجوہات: سرمایہ پرستی اور نسل پرستی
1:04:45 مجدد الف ثانیؒ کا عالمیگر فیض ،کردار اور تجدیدی کارنامہ،اور شاہ صاحبؒ کی تدوین
1:08:45 ہزارہ دوم کے مجددین پر آزمائشیں اور ان کا مقابلہ و راہ نمائی
1:12:08 اولیا اللہ وہی ہے جو بغیر نسبی و مالی مفاد کے انسانیت سے تعلق رکھیں
1:13:16 حضرت شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کی ایک نوجوان کو نصیحت: انسانیت کے ساتھ اللہ کے لیے محبت کرنا
1:14:28 تقسیمِ ہند کے موقع پر حضرت شاہ عبد القادر رائے پوریؒ کی انسانیت سے محبت و تعلق کا پیغام اجتماعیت
1:15:43 اللہ تعالی سے محبت کا تقاضا: انسانیت سے دلی محبت کرنا
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://rahimia.org/
https://facebook.com/rahimiainstitute/
https://youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا
What is خطبات?
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute